فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کی نئی دہلی میں تشہیر

منگل 26 ستمبر 2017 13:46

فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کی نئی دہلی میں تشہیر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون ،جیکولن فرنینڈس اور تاپسی پنو نے فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کی نئی دہلی میں تشہیر کی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’جڑواں 2 ‘‘کی کاسٹ نے نئی دہلی میں تشہیر کے دوران مداحوں نے اداکاروں کے ساتھ فلم کے معروف گانوں پر ڈانس بھی کیا، ڈیوڈ دھون کی ہدایت کردہ فلم 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:46:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :