مونی رائے کی ’’ آفریں آفریں ‘‘ پر ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر

منگل 26 ستمبر 2017 13:46

مونی رائے کی ’’ آفریں آفریں ‘‘ پر ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ مونی رائے نے پاکستانی گلوکار و قوال نصرت فتح علی خان کے گانے ’’ آفریں آفریں ‘‘ پر ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق مونی رائے اچھی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی ڈانسر بھی ہیں ،انہوں نے نصرت فتح علی خان کے گانے ’’ آفریں آفریں ‘‘ پر ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں مونی رائے گانے پر ڈانس کی پریکٹس کر رہی ہیں۔مونی رائے بہت جلد فلم ’’گولڈ‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:46:21