ْمعروف فلم پروڈیوسر ہاروی وائن سٹین پر جنسی ہراساں کے الزامات ، آسکر کا ہنگامی اجلاس طلب
وائن سٹین پر جنسی ہراسگی کے الزامات 'ناخوشگوار ہیں ، اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:30
(جاری ہے)
نیویارک پولیس نے اس بارے میں مزید تفصیل فراہم نہیں کی ہے۔امریکہ کی اکیڈمی کا کہنا ہے کہ وہ وائن سٹین پر لگنے والے الزامات اور ان پر اکیڈمی کے ممکنہ ایکشن پر غور کرنے کے لیے ہفتے کو اجلاس بلائے گی۔
امریکہ کی آسکر اکیڈمی کا کہنا ہے کہ وہ وائن سٹین پر لگنے والے الزامات اور ان پر اکیڈمی کے ممکنہ ایکشن پر غور کرنے کے لیے سنیچر کو اجلاس بلائے گی۔امریکی اکیڈمی وائن سٹین کی بطور پیشکار بنائی ہوئی فلموں کو 81 سے زیادہ آسکر ایوارڈز دے چکی ہے۔کئی معروف اداکارائیں جن میں اینجلینا جولی اور گیونتھ پالٹرو بھی شامل ہیں سامنے آئی ہیں اور انھوں نے وائن سٹین پر جنسی حملے یا ہراساں کرنے کے الزامات لگائے ہیں۔برطانوی اداکارہ اور ماڈل کارا ڈیلووین نے وائن سٹین پر نامناسب برتاو کے تازہ الزامات عائد کیے ہیں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ ہاروی وائن سٹین نے اس وقت ان کا بوسہ لینے کی کوشش کی جب وہ ہوٹل کے کمرے سے جانے والی تھیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sienna Miller
Nimrah Khan
Emily Mortimer
Julia Roberts
Missy Peregrym
Randhir Kapoor
Khalid Abbas Dar
Haseena Moin
Raveena Tandon
Loan Chabanol
Jawad waseem
Guy Ritchie
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی