ہالی ووڈ فلم ’’ڈائون سائزنگ‘‘کا نیا ٹریلرجاری کر دیاگیا
UrduPoint Social

ہالی ووڈ فلم ’’ڈائون سائزنگ‘‘کا نیا ٹریلرجاری کر دیاگیا

جمعرات اکتوبر 8:50 pm
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)ہالی ووڈ فلم ’’ڈائون سائزنگ‘‘کا نیا ٹریلرجاری کر دیاگیا میگن ایلیسن اور مارک جانسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی بتایاگیا ہے کہ کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ڈائون سائزنگ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(خبر جاری ہے)

سائنس فکشن فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور ڈرامہ فلم ڈائون سائزنگ کا نیا ٹریلر جاری

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کردیا گیا ہے۔

ایلکڑینڈر پین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں ایک معاشرتی طنزکی گئی ہے جس میں ایک جوڑا یہ خیال کرتا ہے کہ وہ اپنا قد گھٹا کربہتر زندگی گزار سکتا ہے میگن ایلیسن اور مارک جانسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم کی کاسٹ میں میٹ ڈیمون،کرسٹین وگ،کرسٹوفر والٹز،ایلک بیلڈون،نیل پیٹرک اور میری بیتھ مونرو کے علاوہ دیگر ااداکار شامل ہیں۔۔