اسرائیلی اداکارہ گال گدوت جرمنی مظالم پر بننے والی فلم میں کاسٹ
گال گدوت کی رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’ونڈر ویمن‘ سپر ہٹ ثابت ہوئی، فلم نے باکس آفس پر جہاں کئی ریکارڈ بنائے، وہیں کئی بڑی فلموں کے ریکارڈ توڑے
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:52
(جاری ہے)
ہولی وڈ رپورٹس کے مطابق گال گدوت میڈ رور پکچرز کے بینر تلے جنگ عظیم دوئم کے دوران نازی جرمنی کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم پر بننے والی فلم ’رون‘ میں کام کرتی نظر آئینگی۔
ریان اور مٹ فرپو کی تحریر کردہ اس فلم کی کہانی جنگ عظیم دوئم کے دوران نازی جرمنی کی فوج کی جانب سے یہودیوں اور دیگر افراد کے خلاف نسل پرستانہ قتل عام پر مبنی ہے۔یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ اسرائیلی اداکارہ گال گدوت اس فلم میں کیا کردار ادا کریں گی۔ڈائریکٹر جسٹن کرزل کی اس فلم کی شوٹنگ آئندہ برس اپریل سے شروع کیے جانے کا امکان ہے، تاہم فلم کی ٹیم نے شوٹنگ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tara Reid
Hasan Jahangir
Suzain Fatima
Gina Carano
Odette Annable
Gul Panra
Matthew Goode
Sadia Imam
Nicholas D'Agosto
Aiman Khan
Wentworth Miller
Helen McCrory
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا