سنجیدہ اور فیملی اسٹیج ڈرامے کیلئے پیشکش کی گئی تو ضرور کام کرنا چاہوں گا‘ نعمان اعجاز
اصلاح نہ کی گئی تو آنے والے وقت میں اسٹیج ڈرامہ بھی زوال کا شکار ہو جائے گا‘ سینئر اداکار
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں کسی معیاری اسٹیج ڈرامے میں بھی کام کروں مگر بد قسمتی سے اب اسٹیج ڈرامہ اپنی اصل شناخت گم کر چکا ہے ، جس دور میں میں نے اسٹیج کیا اس وقت اسٹیج ڈرامے میں گانے کا کوئی تصور بھی نہیں تھا مگر جب سے اسٹیج ڈرامے میں رقص آیا ہے تو ڈرامے کی اصل شکل بگڑ گئی۔
نعمان اعجاز نے کہا کہ میں تمام ڈرامہ پروڈیوسروں اور ڈائریکٹروں کو مشورہ دیتا ہوں کہ اسٹیج ڈرامے کی اصلاح کریں ورنہ آنے والے وقت میں اسٹیج ڈرامہ زوال کا شکار ہو جائے گا۔ اگر مجھے کسی سنجیدہ اور فیملی اسٹیج ڈرامے کے لئے پیشکش کی گئی تو میں ضرور کام کرنا چاہوں گا۔مگر اوچھل کود والے ڈرامے میرے بس سے باہر ہیں۔ ۔Famous Showbiz Stars
Babar Ali
Bethany Joy Lenz
Guy Ritchie
Sara Khan
Emily Kinney
Saba Faisal
Karisma Kapoor
Rashida Jones
Nabeel
Javeria Abbasi
Kel Mitchell
Natasha Ali
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی