اداکارہ سونیا حسین کی انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ْایک طرف ان کے مداح تصاویر کی پذیرائی کر رہے ہیں تو کچھ صارفین غصے کا اظہار بھی کررہے ہیں
منگل 17 اکتوبر 2017 12:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سونیا حسین نے اپنے کریئر کا آغاز ہم ٹی وی اور اے آرے وائے انٹر ٹینمنٹ سے کیا اور انہیں بہت جلد ہی مقبولیت حاصل کر لی ۔
سونیا حسین نے نجی میگزین کیلئے حال ہی میں ایک تازہ فوٹو شوٹ کروایاہے جو کہ تھوڑا سا بولڈ ہے ،یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔سونیا نے ان تصاویر میں معروف ڈیزائنر عدنان پردیسی کے ’دلہن کے ڈریسز ‘پہن رکھے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aditi Sarangdhar
Leonardo DiCaprio
Naveed Raza
Loan Chabanol
Mila Kunis
Clare Grant
Tariq rafu
Jeremy Renner
Fahad Mustafa
Linda Hamilton
Qazi Wajid
Mamie Gummer
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی