سارہ خان اور آغاعلی جلد ہی چھوٹی سکرین پر ایک بار پھر ساتھ نظرآئیں گے

منگل 17 اکتوبر 2017 13:17

سارہ خان اور آغاعلی جلد ہی چھوٹی سکرین پر ایک بار پھر ساتھ نظرآئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) اداکارہ سارہ خان اور آغاعلی جلد ہی چھوٹی سکرین پر ایک بار پھر ساتھ نظرآئیں گے‘دونوں فنکار ان دنوں سکینہ سموں کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کررہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ حسن نمان اور ،مدیحہ رضوی بھی شامل ہیں.ڈرامے کی کہانی زنجبیل عاصم نے تحریر کی ہے کہ جبکہ پروڈویوسر سعدیہ جبار ہیںڈرامے کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں مدیحہ رضوی اور حسن نعمان جبکہ سارہ خان اورآغا علی میاں بیوی کے کردار کررہے ہیں�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 13:17:02