کنگنا رناوت کیساتھ کام کی آفر ملی تو ضرور کرونگا، عمران عباس
منگل 17 اکتوبر 2017 13:27
(جاری ہے)
جب بھی اس فلم کے گانے کسی کو گنگناتے سنتا ہوں تو بہت تکلیف ہوتی ہے کیونکہ اتنی اچھی فلم میرے ہاتھ سے نکل گئی جس کا پچھتاوا کافی دیر تڑپاتا رہے گا۔
ان کا کہنا تھا چند برس قبل بھارتی ہدایتکار راج کمار سنتوشی نے تین فلموں کیلئے مجھے سائن کیا تھا مگر دونوں ممالک کے درمیان حالات کی وجہ سے بات آگے نہیں بڑھ سکی مجھے رام لیلا اور باس کی بھی آفر ہوئی تھی لیکن سب سے زیادہ افسوس عاشقی 2 میں کام نہ کرنے کا ہوا۔ راج کمار ہیرانی اور سنجے بھنسالی کی ہدایات میں فن کے جوہر دکھانا چاہتا ہوں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Katy Perry
Zoe Saldana
Neve Campbell
Noomi Rapace
Stefanie Scott
julia michaels
Kim Cattrall
Charlie Hunnam
Deborah Ann Woll
Alison Brie
Afraz Rasool
Camilla Belle
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی