عامر خان کاشامی پناہ گزینوں کیلئے عطیہ
منگل 17 اکتوبر 2017 13:27
(جاری ہے)
حال ہی میں عامر خان نے ترکی کے ایک کروڑپتی ' گیم شو میں شرکت کی جہاں عامر خان نے کئی سوالات کے درست جواب دیکر 60ہزار ترک کرنسی جیتی جو انہوں نے ترکی میں رہائش پذیر شامی پناہ گزینوں کے نام عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ عامر خان کی جیتی ہوئی رقم شامی پناہ گزینوں کیلئے وقف کردی گئی۔واضح رہے کہ عامر خان کی نئی فلم ' سیکرٹ سپراسٹار'جمعہ 20اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Christian Bale
Lake Bell
Mariska Hargitay
honey singh
Daisy Ridley
syra shehroz
Kartik Tiwari
Nandita Das
Lizzy Caplan
Milo Ventimiglia
Sakhawat Naz
taha hussain
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز