اجے دیوگن نے فلم ’’بادشاہو‘‘ کی ناکامی کا ذمہ دار ملن لتھریا کو ٹھہرا دیا

منگل 17 اکتوبر 2017 13:35

اجے دیوگن نے فلم ’’بادشاہو‘‘ کی ناکامی کا ذمہ دار ملن لتھریا کو ٹھہرا دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے فلم ’’بادشاہو‘‘ کی ناکامی کا ذمہ دار ہدایتکار ملن لتھریا کو ٹھہرا دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم کے پہلے گانے ’’رشک قمر ‘‘کی ریلیز کے بعد ہدایتکار ملن لتھریا کا فلم کی تشہیر کا طریقہ کار اور مواد موزوں نہیں تھا اور نہ صرف یہ کہ شائقین کو بلکہ مجھے بھی فلم کااختتام اچھا نہیں لگاجس کی وجہ سے فلم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 13:35:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :