فلم ’’قریب قریب سنگلی‘‘ کا ٹریلر فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا

منگل 17 اکتوبر 2017 13:37

فلم ’’قریب قریب سنگلی‘‘ کا ٹریلر فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان کی فلم ’’قریب قریب سنگلی‘‘ کا ٹریلر عامر خان کی فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’’قریب قریب سنگلی‘‘ میں عرفان خان کے ساتھ پرواتھی نظر آئیں گی۔فلم کا ٹریلر فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار ‘‘ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا ۔فلم ’’قریب قریب سنگلی ‘‘ کی کہانی ایک ایسے لڑکے اور لڑکی پر مبنی ہے جنہیں سوشل میڈیا پر چیٹنگ کے دوران ایک دوسرے سے محبت ہو جاتی ہے۔فلم کے ہدایتکار تنوجا چندرا ہیں ۔فلم10نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 13:37:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :