طاہرہ کشپ پہلی بار مختصر فلم ’’ٹافی‘‘ کی ہدایتکاری دیں گی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:37

طاہرہ کشپ پہلی بار مختصر فلم ’’ٹافی‘‘ کی ہدایتکاری دیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کی اہلیہ طاہرہ کشپ پہلی بار مختصر فلم ’’ٹافی‘‘ کی ہدایتکاری دیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ایوشمان کھرانہ کی اہلیہ پہلی بار مختصر فلم’’ٹافی‘‘ کی ہدایتکاری دیں گی۔فلم کی کہانی طاہرہ کے بچپن میں ہونے والے سچے واقعہ پر مبنی ہے ۔ فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے ،فلم کی کاسٹ کے حوالے سے ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 13:37:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :