ہنی سنگھ کواپنی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئی25کروڑ کی پیش کش

منگل 17 اکتوبر 2017 14:24

ہنی سنگھ کواپنی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئی25کروڑ کی پیش کش
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئی25کروڑ کی پیش کش کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کش کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بھی بنائی جائے۔ہنی سنگھ بالی وڈ پرڈوسر کی وش لسٹ میں شامل ہیں ۔ان کی زندگی بارے کتاب میں ان کی کامیابی اور زندگی کے تمام اتار چڑھائو کو بیان کرنے کا کہا جا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 14:24:54