حقیقی زندگی میں شکتی کمار جیسا نہیں ہوں، عامر خان

بدھ 18 اکتوبر 2017 11:27

حقیقی زندگی میں شکتی کمار جیسا نہیں ہوں، عامر خان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں شکتی کمار جیسے نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار ‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلم میں ان کا کردار شکتی کمار کا ہے اور وہ حیقیقی زندگی میں شکتی کمار جیسے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ شائقین کو یہ فلم پسند آئے گی۔ فلم آج ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/10/2017 - 11:27:35

Rlated Stars :