جبران خان فلم ’’براہماسترا ‘‘ کے نیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر مقرر

بدھ 18 اکتوبر 2017 11:27

جبران خان فلم ’’براہماسترا ‘‘ کے نیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر مقرر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے جبران خان کو فلم ’’براہماسترا ‘‘ کا نیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق چائلڈ سٹار جبران نے فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ میں اداکار شاہ رخ خان اور کاجول کے بیٹے کا کردار ادا کیا اور اب جبران خان فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لئے مواقع کی تلاش میں ہیں،جسے دیکھتے ہوئے فلمساز کرن جوہر نے انہیں فلم ’’ براہماسترا‘‘ کانیا چیف اسسٹنٹ ڈائریکٹرتعینات کر دیا ہے،فلم میں اداکار رنبیر کپور ،عالیہ بھٹ اور امیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 18/10/2017 - 11:27:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :