اداکارہ زارا اکبر (کل )اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کریں گی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:14

اداکارہ زارا اکبر (کل )اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء) اداکارہ زارا اکبر کل (جمعرات) اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر کل بروز جمعرات شام 6بجے لاہور پریس کلب میں ایک اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں جس میں وہ میڈیا کو اہم حقائق سے آگاہ کریں گی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے زارا اکبر نے مذکورہ شخصیت کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے دوران شخصیت کا نام سب کے سامنے آجائے گا ۔

وقت اشاعت : 18/10/2017 - 19:14:35

Rlated Stars :