کنگنا کو ہر تیک سے محاذ آرائی بھاری پڑنے لگی
کنگنا ر کو ہرتیک سے محاذ آرائی نے فلم نگری میں اکیلا کردیا ہے، فلمی تقریبات میں ان کا بائیکاٹ بھی شروع ہوگیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:49
(جاری ہے)
اداکارہ نے عدالت سے رجوع بھی کیا تھا اور انہوں نے کئی بار ہریتھک کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا لیکن ہریتھک روشن نے ٹوئٹر پر کھلا خط لکھ کر ان کے الزامات کی تردید کردی تھی تاہم اب یہی تردید کنگنا کو بھاری پڑنا شروع ہوگئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کو ہریتھک روشن سے محاذ آرائی نے فلم نگری میں اکیلا کردیا ہے اور فلمی تقریبات میں ان کا بائیکاٹ بھی شروع ہوگیا ہے۔اداکارہ کے قریبی دوست ڈینو موریا نے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں فلمی شخصیات کو شرکت کی دعوت دی گئی لیکن اس تقریب میں ہریتھک روشن سے محاذ آرائی کے باعث کنگنا کو بلایا ہی نہیں گیا۔کنگنا گزشتہ سال ہونے والی اسی تقریب میں شریک تھیں۔دوسری جانب کنگنا کو مختلف برانڈز بھی ایمبسڈر بنانے سے کترانے لگے ہیں اور اب ان کے پاس کسی بھی برانڈ کا معاہدہ موجود نہیں ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aman Trikha
Johnny lever
Jason Momoa
Jodelle Ferland
Natalie Portman
Maisie Williams
Holliday Grainger
Divya Khosla Kumar
Ejaz Durrani
Shazia Manzoor
Sajjad Ali
Halle Berry
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی