فلموں میں ناکامی کے بعد انیل کپورکے بھائی کی ڈراموں میں انٹری
ْسنجے کپور بالی ووڈ میں وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے جو ان کے بھائی انیل کپور کے حصے میں آئی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:07
(جاری ہے)
ان ہی میں سے ایک انیل کپور کے چھوٹے بھائی سنجے کپور ہیں۔
اداکار سنجے کپور نے ابتدا میں کئی فلموں میں کام کیا جب کہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ان کی فلم ’’راجا‘‘کو بہت پسند کیا گیا یا اگر یہ کہا جائے کہ انہیں فلم ’’راجا‘‘سے شہرت ملی تو غلط نہ ہوگا، اس کے بعد سنجے کپور کئی فلموں میں نظر آئے جن میں ’’محبت‘‘ ، ’’اوزار‘‘ اور ’’صرف تم‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔ تاہم سنجے کپور بالی ووڈ میں وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے جو ان کے بھائی انیل کپور کے حصے میں آئی۔ فلموں میں کام نہ ملنے کے باعث انہوں نے 14 سال بعد ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا نیا ڈراما’’دل سنبھل جا ذرا‘‘رواں ماہ بھارتی چینل پر نشر ہوگا۔واضح رہے کہ سنجے کپورنیآج سے 14 سال قبل بھی ٹی وی ڈرامے ’’کرشمہ:دی مریکل آف ڈیسٹینی‘‘میں کام کیا تھا، اس ڈرامے میں ان کے ساتھ اداکارہ کرشمہ کپور نے اہم کردارادا کیا تھا۔
وقت اشاعت : 19/10/2017 - 12:07:21
Rlated Stars :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Meryl Streep
Alexis Bledel
Zoheb Hassan
Salman Khan
Mohsin Khan
Richard Madden
Nick Jonas
Taylor Dooley
Claire Forlani
Reema Khan
Sami Khan
Anupam Kher
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا