اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کی پیشکش سے انکار نہیں کروں گی،تبو
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:55
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ وہ اور اجے بچپن سے دوست ہیں اورمتعدد فلموں جیسا کہ’’ ٹکشک ‘‘، ’’حقیقت ‘‘ ، ’’وجے پتھ ‘‘ ، ’’درشیام ‘‘ اور’’گول مال اگین‘‘ میں اکھٹے کام کر چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ کام کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے اس لئے وہ اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش سے انکار نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اجے نے مجھے کسی فلم کے لئے بطور ہدایتکار یا پروڈیوسر پیشکش کی تو میں اسے یقیناًً قبول کروں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ کی فلم ’’گول مال اگین ‘‘آج کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
January Jones
Beth Toussaint
Madhuri Dixit
Noomi Rapace
Nadeem Baig
Ushna Shah
Akshaye Khanna
Taissa Farmiga
Connie Britton
Ayesha Sana
Faizan Khawaja
Keanu Reeves
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی