اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کی پیشکش سے انکار نہیں کروں گی،تبو
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:52
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ وہ اور اجے بچپن سے دوست ہیں اورمتعدد فلموں جیسا کہ ٹکشک ، حقیقت ، وجے پتھ ، درشیام اورگول مال اگین میں اکھٹے کام کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ کام کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے اس لئے وہ اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش سے انکار نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اجے نے مجھے کسی فلم کے لئے بطور ہدایتکار یا پروڈیوسر پیشکش کی تو میں اسے یقینا قبول کروں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ کی فلم گول مال اگین آج کو ریلیز کی جائے گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arij Fatyma
Tabu
Trevor Noah
Payal Chuadhry
Jeremy Renner
Sami Khan
James Marsden
Babar Ali
Mithun Chakraborty
Jason Statham
Fatima Effendi
Ejaz Durrani
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی