گلوکاری کے شعبہ میں جو مقام حاصل ہے اس کیلئے لوگ ترستے ہیں صنم ماروی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:52

گلوکاری کے شعبہ میں جو مقام حاصل ہے اس کیلئے لوگ ترستے ہیں صنم ماروی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء)گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ میں دوسروں کے خلاف سازشیں کرنیوالوں سے میں نہیں مجھے گلوکاری کے شعبہ میں جو مقام حاصل ہے اس کیلئے لوگ ترستے ہیں اندرون اور بیرون ملک پاکستانی شائقین اپنے گلوکاروں کو دنیا میں مزید مقبول دیکھنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکارہ صنم ماروی نے کہا کہ میں جب سے گلوکاری کے شعبہ میں آئی ہوں ہمیشہ ساتھی گلوکاروں کے ساتھ پیار محبت کا رشتہ قائم رکھا ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں آج مقبول ترین گلوکارہ ہوں۔۔

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 19:52:16