فلم ’’دی اسنو مین‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:39

فلم ’’دی اسنو مین‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) تھرل سے بھرپور برٹش کرائم ڈرامہ فلم’’ دی اسنو مین ‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی۔

(جاری ہے)

ٹومس ایلفریڈ سن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ایسی گمشدہ خاتون کی کھوج میں مصروف ہوتا ہے جس کا اسکارف پر اسرار طور پر ایک اسنو مین سے لپٹا ہوا پایا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مائیکل فیسبینڈر،ربیکا فرگوسن،کول سیونی،سوفیہ ہیلن،جے کے سیمنز،ٹوبی جونز اور اینی ریڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 12:39:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :