ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’رسمیں ‘‘ مکمل ہوگئی ‘جلد پی ٹی وی ہوم سے آن ایئر ہوگا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:07

ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’رسمیں ‘‘ مکمل ہوگئی ‘جلد پی ٹی وی ہوم سے آن ایئر ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’رسمیں ‘‘ مکمل ہوگئی جبکہ جلد پی ٹی وی ہوم سے آن ایئر ہوگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ کی تحر یر سورج بابا کی ہے جبکہ ہدایات وپیشکش شوکت چنگیزی نے کی ہے اور ڈرامہ کے فنکاروں میں ایوب کھوسہ ‘ شبیر جان‘ ازیکھا ڈینیل‘عمر شہزاد‘ریڈ محمد عالم ‘صائمہ سلیم ‘شہلا عثمان ‘ابرار لودھی ‘شاہد نذیر خان سلیم شاہ ظفر عباس ‘احمد عبدل رحمن ‘ پرسہ عمران احمد ‘وسیم منظور رانا ذوا لفقار خالد محمود ‘حسین شاہ ‘شائستہ صنم ‘سعد ضیا عباسی ‘نوشابہ حنیف ‘راجہ راشد کلیم جرال‘صندل ثمر ہمدانی ریاض احمد ‘ملنی جاوید ‘ جاوید اقبال اور مسعود اختر شامل ہیں اور ڈٖرامہ پی ٹی وی ہوم سے آن ایئر ہوگا ۔

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 13:07:52