فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا ٹیزر ریلیز

جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:20

فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا ٹیزر ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی جھلک جاری کردی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور کی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی جھلک جاری کردی گئیہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ہر شہری کی زندگی کی کہانی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ عوام کو بھاری بجلی کے بلوں سے کس طرح مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔فلم کے ہدایتکار شیری نارائن سنگھ ہیں۔

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 14:20:14

Rlated Stars :