راج کمار رائو نے فلم ’’پھنے خان‘‘ کے لئے وزن کم کر لیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:20

راج کمار رائو نے فلم ’’پھنے خان‘‘ کے لئے وزن کم کر لیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) بالی وڈ داکار راج کمار رائو نے فلم ’’پھنے خان‘‘ کے لئے 10کلو گرام وزن کم کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج کمار رائو اپنی چوتھی فلم ’’پھنے خان ‘‘ میں شائقین کو نئے انداز میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے فلم میں اپنے کردار کو بخوبی نبھانے کے لئے 10کلو وزن کم کر لیا ہے۔ فلم میں راج کمار رائو، ایشوریہ رائے بچن اور انیل کپور شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا ہیں ۔فلم آئندہ سال13اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 14:20:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :