پورا یقین تھا کہ شعیب منصور کی اگلی فلم ان کے بغیر نہیں بنائی جائے گی، ماہرہ خان
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:00
(جاری ہے)
ماہرہ نے مزید کہا کہ ’انہوں نے مجھے کال تو نہیں کی، تاہم ای میل بھیجی، جس میں لکھا تھا کہ میں نے تمہیں زندگی کی پہلی فلم دی تھی، اور اب میں تمہیں تمہاری زندگی کا سب سے بہترین کردار دوں گا‘۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے خود اب تک فلم کا ٹریلر نہیں دیکھا اور وہ اس لیے کافی نروس ہیں۔اس دوران میڈیا نے ماہرہ خان نے ان کی بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ وائرل ہوئیں تصاویر پر بھی سوالات کیے۔ان کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’یہ میری ذاتی زندگی ہے، میں ہمیشہ ہی کافی خیال رکھتی ہوں ہر بات کا اور آگے سے اور زیادہ خیال رکھوں گی‘۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tom Hanks
Leighton Meester
Matthias Schoenaerts
Patrick J. Adams
Adam Sandler
Atiqa Odho
Rashid Mehmood
Ahmad Ali Butt
Adeel Hussain
khalil ur rehman qamar
misha chaudhry
Arjun Rampal
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا