ڈاکٹر اجمل ملک کا بطور رائٹر و ڈائریکٹر نیا اسٹیج ڈرامہ ’’مجھے رنگ دے ‘‘شالیمار تھیٹر میں جاری

جمعہ 17 نومبر 2017 12:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) ڈاکٹر اجمل ملک کا بطور رائٹر و ڈائریکٹر نیا اسٹیج ڈرامہ ’’مجھے رنگ دے ‘‘شالیمار تھیٹر میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامہ کی کاسٹ میں عائشہ چوہدری ، رائمہ خان، کرن نور ، انمول شہزادی ، لکی ڈیئر ، سرفراز وکی ، وسیم پنوں، اسد مکھڑا ، ثاقی خان اوروقاص کیدو سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامہ کے رائٹر وڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔یادر ہے کہ یہ شالیمار تھیٹر میں ڈاکٹر اجمل ملک کا مسلسل 30واں اسٹیج ڈرامہ ہے ۔ جس میں وہ رائٹر اور ڈائریکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 12:28:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :