شویتا تریپاتھی ہدایتکار انوراگ کشیپ کی سائنس فکشن فلم ’’کارگو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 17 نومبر 2017 14:38

شویتا تریپاتھی ہدایتکار انوراگ کشیپ کی سائنس فکشن فلم ’’کارگو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ شویتا تریپاتھی ہدایتکار انوراگ کشیپ کی سائنس فکشن فلم ’’کارگو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شویتا تریپاتھی ہدایتکار انوراگ کشیپ کی سائنس فکشن فلم ’’کارگو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم کی کہانی خلائی جہازاور اس کے عملے کے گرد گھومتی ہے ۔فلم کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کی جائے گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے ابھی کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 14:38:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :