کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی

ہفتہ 18 نومبر 2017 12:50

کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) معروف بھارتی اداکارہ کترنیہ کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق "ایڈین سوپرلیگ" کی افتتاحی تقریب میں کترینہ کیف خان سلمان خان کے ساتھ ڈانس کریں گی۔

(جاری ہے)

لہذا ڈانس کی ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں کترینہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔"ایڈین سوپرلیگ"کو کامیاب بنانے کے لیے سلمان اور کرینہ کے ساتھ 350اداکار مزید پرفارم کریں گے۔یاد رہے کہ سلمان خان اورکترینہ آجکل اپنی فلم "ٹائیگرزندہ ہی" کی پروموشن میں مصروف ہیں انہوں نے بھارتی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ کے ساتھ کام کر کے مجھے بہت اچھا لگا ہے۔ کترنیہ بہت محنتی اداکارہ ہیں۔

وقت اشاعت : 18/11/2017 - 12:50:36

Rlated Stars :