ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

اتوار 19 نومبر 2017 12:50

ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 نومبر2017ء)معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصا ویر منظر عام پر آگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ کے پول ڈانس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیاپر ہلچل مچادی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے آج سے 15سال پہلے پول ڈانس کیا تھا اوراب پھر وہ دوبارہ پول ڈانس کرتی ہوئی دیکھا ئی دیں گی۔یاد رہے کہ ملائکہ اوڑا 40سال کی عمر میں کسی لڑکی سے کم نہیں لگتیں انہوں نے اپنی خوبصورتی کو برقرار کر کے رکھ ہوا ہے۔انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا میں خوبصورت اور دلکش لگنے کے لییاپنی خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے ورزش بھی کرتی ہوں۔

وقت اشاعت : 19/11/2017 - 12:50:38