فلم’’ جسٹ گیٹنگ اسٹارٹڈ‘‘8دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی
رون شیلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک سابق ایف بی آئی ایجنٹ اور ایک سابق وکیل کے گرد گھوم رہی ہے
پیر 20 نومبر 2017 11:54
(جاری ہے)
رون شیلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سابق ایف بی آئی ایجنٹ اور ایک سابق وکیل کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی دشمنی کو پس پشت ڈال کر ایک کیس کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں مورگن فریمین،گلین ہیڈلے،ٹومی لی جونز،رین روسو،جو پینٹولیانو،ایلیزبتھ ایشلے اور شیرل لی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جان میس اور ایلن سمپسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور کامیڈی کا طوفان لیے یہ فلم 8دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saeed Jaffrey
laiba bangash
Camilla Belle
Osman Khalid Butt
Noor Ul Hassan
Shaista Lodhi
Mena Suvari
Feroze Khan
Barbara Eden
Seth Rogen
Rory Cochrane
Katherine Heigl
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی