تھیٹر فنکاروں کی اکثریت نے سٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کا بھی رخ کرلیا

پیر 20 نومبر 2017 12:46

تھیٹر فنکاروں کی اکثریت نے سٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کا بھی رخ کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) تھیٹر فنکاروں کی اکثریت نے سٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کا بھی رخ کرلیاجبکہ سٹیج پر لاکھوں روپے کمانے والے سٹیج فنکار فلموں میں شہرت کیلئے چند ہزار روپے پر بھی کام کرنے کیلئے تیارہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھیڑ سے تعلق رکھنے والے افتخار ٹھاکر ، سخاوت ناز، نواز انجم ، ناصر چنیوٹی ، حسن مراد، ساجد عباس اور جاوید کوڈو سمیت متعدد فنکار سٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ خود فلم انڈسٹری میں بھی منوانے کیلئے فلموں میں کام کرنے کیلئے فلم انڈسٹری کو بھی رخ کر رہے ہیں ۔تاہم وہ خود کو فلم انڈسٹری میں انکرنے کیلئے چند ہزار روپے پر بھی کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 12:46:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :