بولڈ اداکارہ راکھی ساونت کو دیپکا کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا‘انتہاء پسندوں نے منہ کالا کرنے کی دھمکی دیدی

پیر 20 نومبر 2017 12:51

بولڈ اداکارہ راکھی ساونت کو دیپکا کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا‘انتہاء پسندوں نے منہ کالا کرنے کی دھمکی دیدی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کودیپکا اور فلم "پدماوتی "کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

معروف اداکارہ راکھی ساونت نے سماجی وابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ سجنے لیلی بھنسالی نے بہت اچھی فلم بنائی ہے اوراپنے بیان میں انہوں نے دیپکا ، رنویر سنگھاور شاہد کپور کی کا رکردگی کو بھی بہت سراہا تھا جس کے بعد ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 12:51:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :