سویرا شیخ نے ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا

پیر 20 نومبر 2017 13:07

سویرا شیخ نے ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ نے ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ کے لئے پانچ لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا تھا اور اس کی کمرشل کی ریکارڈنگ تھائی لینڈ میں کی گئی، دس روز تک سویرا شیخ نے کمرشل شوٹ میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ سویرا شیخ زیادہ تر ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشل سائن کرتی ہیں اور چند ماہ قبل بھی انہوں نے اٹلی اور انگلینڈ میں دو ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشل میں حصہ لیا تھا۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:07:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :