ْسرگودہاآرٹس کونسل کے زیراہتمام 22نومبرکو سول ڈیفنس ہال میں ڈویژنل محفل مشاعرہ منعقد ہوگا

پیر 20 نومبر 2017 13:14

ْسرگودہاآرٹس کونسل کے زیراہتمام 22نومبرکو سول ڈیفنس ہال میں ڈویژنل محفل مشاعرہ منعقد ہوگا
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء)سرگودہاآرٹس کونسل کے زیراہتمام 22نومبربروزبدھ سول ڈیفنس ہال میں ڈویژنل محفل مشاعرہ منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

مشاعرہ کی صدارت معروف شاعروادیب ڈاکٹرخورشیدحسن رضوی کریں گے اورمہمان خصوصی میئرمیونسپل کارپوریشن ملک اسلم نویدہوں گے۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:14:02