فلم ’’جولی2‘‘ ایک اداکارہ کی زندگی پر مبنی فلم ہے، نہلانی

پیر 20 نومبر 2017 13:14

فلم ’’جولی2‘‘ ایک اداکارہ کی زندگی پر مبنی فلم ہے، نہلانی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ پروڈیوسر نہلانی نے کہا ہے کہ فلم ’’جولی2‘‘ ایک اداکارہ کی زندگی پر مبنی فلم ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’جولی2‘‘ بالی وڈ فلم نگری کی اداکارہ کی زندگی پر مبنی ہے لیکن فلم پروڈیوسر نے اداکاروں کے نام بتانے سے گزیز کی ہے تاہم انہوں نے اتنا ضرور بتایا ہے کہ اداکارہ نے فلمی دنیا کا آغاز سپر سٹار خان کی فلم سے کیا اور انہوں نے تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم میں رائی لکشمی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:14:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :