جیکولین فرنینڈس نے پول ڈانس کی ایک اور قسم ’’یوگنی‘‘ متعارف کروا دی

پیر 20 نومبر 2017 13:14

جیکولین فرنینڈس نے پول ڈانس کی ایک اور قسم ’’یوگنی‘‘ متعارف کروا دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے پول ڈانس کی ایک اور قسم ’’یوگنی‘‘ متعارف کروا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے پہلی بار فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ میں پول ڈانس متعارف کروایا اور اب انہوں نے پول ڈانس کی ایک اور قسم ’’یوگنی‘‘ بھی متعارف کرائی ہے جس میں وہ پائپ پر یوگا پوزیشن میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔ جیکولین ان دنوں فلم ’’ریس3‘‘ پر کام کر رہی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں سلمان خان، جیکولین فرنینڈس، بوبی دیول اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:14:04

Rlated Stars :