فلم ’’ گمنام‘‘ کے ہندی اور سائوتھ ورژن کے لئے امیتابھ بچن اور موہن لال سے رابطے
پیر 20 نومبر 2017 13:17
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں فلم ساز جاینتی لال گاڈا کا کہنا ہے کہ سسپنس تھرلر فلم ’’گمنام‘‘ کے ہندی ورژن کے لئے اداکار امیتابھ بچن جبکہ سائوتھ انڈین ورژن کے لئے اداکار موہن لال سے بات چیت کی گئی ہے اور انہوں نے فلم کی کہانی کے لئے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے لیکن انہوں نے ابھی تک فلم سائن نہیں کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فلم 1965ء کی سپر ہٹ فلم ’’گمنام‘‘ کا ریمیک نہیں ہے بلکہ تامل فلم کا ریمیک ہے، ہم نے صرف فلم کا عنوان لیا ہے جبکہ فلم کے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ہدایتکار ای نیواس کی فلم کی عکسبندی جلد موریشس کے جزیرہ پر شروع کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Melissa O'Neil
Ayushmann Khurrana
Anthony Michael Hall
benita david
Vanessa Hudgens
Amy Smart
Jia Ali
Nawazuddin Siddiqui
Faizan Khawaja
Rubina Ashraf
Kiersey Clemons
Charlie Hunnam
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا