فلم ’’فقرے ریٹرنز‘‘ کا دوسرا گانا ’’پے گیا گھلارا‘‘ ریلیز

پیر 20 نومبر 2017 15:10

فلم ’’فقرے ریٹرنز‘‘ کا دوسرا گانا ’’پے گیا گھلارا‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’فقرے ریٹرنز‘‘ کا دوسرا گانا ’’پے گیا گھلارا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’فقرے ریٹرنز‘‘ کا دوسرا گانا ’’پے گیا گھلارا‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ گانا پلکیت سمرتم ورون شرما، منجوت سنگھ اور علی فضل پر فلمایا گیا ہے۔ گانے میں اپنی آواز کا جادو دیویا کمار، جاسلین رائل، اکاسا سنگھ اور اگنکشا بھندری نے جگایا ہے۔ فلم 15 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 15:10:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :