فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی یونان میں مکمل کر لی

منگل 21 نومبر 2017 13:24

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی یونان میں مکمل کر لی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی یونان میں مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی یونان میں مکمل کر لی۔ عکسبندی مکمل کر نے کے بعد سلمان اور کترینہ کیف نے ٹیم کے ہمراہ جشن منایا۔سلمان خان اور کترینہ کیف کو یونان میں عکسبندی کے دوران موسمیاتی تبدیلی کے باعث بہت سی مشکلات کا سامنا رہا۔ فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں ۔فلم 22دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 21/11/2017 - 13:24:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :