ملائکہ اروڑا نے پول ڈانس کر کے سب کو حیران کر دیا

منگل 21 نومبر 2017 13:24

ملائکہ اروڑا نے پول ڈانس کر کے سب کو حیران کر دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے پول ڈانس کر کے سب کو حیران کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ملائکہ اروڑا نے پول ڈانس کر کے سب کو حیران کر دیا، انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے پول ڈانس کی وڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے فلم’’کانٹے‘‘ کے مشہور گانے پر ڈانس کیا۔

وقت اشاعت : 21/11/2017 - 13:24:12

Rlated Stars :