شوبز سے منسلک صحافیوں کا اسکرپٹ رائٹر جمیل قریشی کے انتقال پرافسوس کا اظہار

منگل 21 نومبر 2017 14:08

لاہور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) شوبز سرگرمیوں سے وابستہ سینیئر صحافیوں خالد ابراہیم خان ‘ساجد یزدانی ‘نوید اختر ‘معین بٹ ‘طفیل اختر‘ ٹھاکر لاہوری و دیگر نے ڈرامہ رائٹر اور ا سکرپٹ رائیٹر جمیل قریشی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کر ے ۔
وقت اشاعت : 21/11/2017 - 14:08:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :