فلمسٹار ثناء کی طبعیت ناسازہوگئی

بدھ 22 نومبر 2017 12:50

فلمسٹار ثناء کی طبعیت ناسازہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) فلمسٹار ثناء کی طبعیت ناسازہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی خوبرو اداکارہ ثنا انفیکشن کا شکار ہوگئی ہیںثنا تین روز قبل فلم کی شوٹنگ کے لئے سیٹ پر موجود تھیں کہ ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پر اداکارہ کو فوری طور پر کراچی کے پارک لین اسپتال میں منتقل کر دیا جہاں انکا علاج جاری ہے ۔
وقت اشاعت : 22/11/2017 - 12:50:16

Rlated Stars :