مارشل آرٹ فلموں کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی77 ویں سالگرہ

بدھ 22 نومبر 2017 12:59

مارشل آرٹ فلموں کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی77 ویں سالگرہ
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء)مارشل آرٹ فلموں کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کے مداح ان کی 77 ویں سالگرہ 27 نومبر کو منائیں گے ۔

(جاری ہے)

27نومبر 1940 کو پیدا ہونے والے بروس لی نے دنیا کو ہانگ کانگ کی مارشل آرٹ فلموں سے متعارف کرایا اور موت کے 41 سال بعد بھی ان کا نام شہرت کی بلندیوں پر ہے۔بروس لی سے پہلے کنگ فو فلمیں صرف مارشل آرٹ کے پرستاروں تک محدود تھیں۔ انٹر دی ڈریگن اورفسٹ آف فیوری جیسی فلمیں دینے والے اداکار بروس لی کا انتقال دماغ کی سوجن کے باعث20 جولائی 1971 کو صرف32 سال کی عمر میں ہو گیا تھا

وقت اشاعت : 22/11/2017 - 12:59:46