"چائے والے" نے معروف بھارتی اداکار کو معافی مانگنے پر مجبور کر دیا
بدھ 22 نومبر 2017 12:59
(جاری ہے)
اداکار نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نریندر مودی ڈونلڈ ٹرمپ اوربرطانوی وزیر اعظم کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارا چائے والا ٹوربار والے سے بہتر ہے۔
پاریش کی اس ٹویٹ نے بھارت کے سیاسی حلقوں نے ہلچل مچادی تھی جس کے بعد اداکار پاریش نے نہ صرف معافی مانگ لی ہے بلکہ ٹویٹ کو بھی فورا ڈیلیٹ کر دیا۔ اداکار نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا مقصدکسی کی دل عزاری نہیں تھا اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو تو اس کے لیے میں معافی چاہتا ہوں۔اور اس لیے میں نے فورا اپنی ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کر دی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Waris Baig
Meera Ansari
Samina Peerzada
Beenish Chohan
Ameer Shaukat Ali
Ghulam Mohiuddin
Reham Khan
Sadaf Kanwal
Atul Agnihotri
Sooraj R. Barjatya
Melissa McCarthy
Tatiana Maslany
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی