ہمارے پاس بے پناہ ٹیلنٹ موجود ،
پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن نظر آتاہے ‘ گلوکارہ حمیرا چناء
بدھ 22 نومبر 2017 13:44
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے موجودہ گلوکاروں میں شازیہ منظور پسند ہیں جو لے اور سر کو اچھے طریقے سے سمجھتی ہیں جبکہ نئی گلوکاروں میں آئمہ بیگ نے مجھے متاثر کیا ہے ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر مجھے کسی پارٹی کے لئے گانا گانے پڑے تو پیپلز پارٹی کے لئے گانا چاہوں گی ۔ حمیرا چنا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن نظر آتاہے ، جتنا ٹیلنٹ ہمارے پاس موجود ہے اگر ان کو موقع دیا جائے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو منوا سکتے ہیں ، جیسے اس سے قبل ہمارے سینئر گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی گلوکاری سکہ جمایا اور خاص طور پر استاد نصرت فتح علی خاں ، ریشماں ، مہدی حسن ، ملکہ ترنم نور جہاں جیسی عظیم گلوکار شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jordana Brewster
Hamza Ali Abbasi
Edward Norton
usman mukhtar
Daniel Day-Lewis
benita david
Alice Eve
Lily James
Nayyara Noor
Sasha Pieterse
Lindsay Lohan
Audrey Hepburn
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا