فلم ’’تمہاری سولو‘‘ نے مجموعی طور پر 16.56 کروڑ روپے کما لئے

بدھ 22 نومبر 2017 14:09

فلم ’’تمہاری سولو‘‘ نے مجموعی طور پر 16.56 کروڑ روپے کما لئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی فلم ’’تمہاری سولو‘‘ نے ریلیز سے اب تک مجموعی طور پر 16.56 کروڑ روپے کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’تمہاری سولو‘‘ 17 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔ فلم میں ودیا بالن کی اداکاری کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ فلم میں ودیا کا کردار ایک غیر ذمہ دار گھریلو خاتون کا ہے۔

وقت اشاعت : 22/11/2017 - 14:09:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :