کرن جوہر نے وکی کوشل سے فلم ’’بمبئے ٹاکیز2.0 ‘‘ کے لئے رابطے شروع کر دیئے

بدھ 22 نومبر 2017 14:09

کرن جوہر نے وکی کوشل سے فلم ’’بمبئے ٹاکیز2.0 ‘‘ کے لئے رابطے شروع کر دیئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر نے وکی کوشال سے فلم ’’بمبئے ٹاکیز2.0‘‘ کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق وکی کوشال نے حال ہی میں میگھنا گلزار کی فلم ’’راضی‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے اور اب کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’’بمبئے ٹاکیز 2.0‘‘ کے لئے ان سے رابطے شروع کر دیئے ہیں جس پر وکی کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ کرن جوہر نے انہیں اس قابل سمجھا۔ فلم کی کہانی محبت پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 22/11/2017 - 14:09:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :