عالیہ بھٹ فلم گلی بوائز کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی

بدھ 22 نومبر 2017 16:52

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم گلی بوائز کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ پہلی بار رنویر سنگھ کے ساتھ فلم گلی بوائز میں جلوہ گر ہوں گی۔ عالیہ فلم کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں کریں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔۔

وقت اشاعت : 22/11/2017 - 16:52:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :